تازہ ترین

چین تجارتی ماحول کی بہتری کے لئے سخت اقدامات اختیار کرے گا، چینی صدر شی جن پھنگ!

چینی صدر مملکت شی جن پھنگ نے کہا کہ پہلے درجے کے بین الاقوامی تجارتی ماحول کے قیام کے لئے چین بیرونی کاروباری اداروں کے قانونی حقوق خاص طور پر علمی اثاثوں کے خلاف کسی بھی قسم کی کارروائیوں پر سزا دے گا اور اس حوالے سے سخت اقدامات اختیار کئے جائیں گے۔ اس کے ساتھ ساتھ بیرونی سرمایہ کاری کے قوانین و ضوابط کی جلد سے جلد تیاری کی جائے گی اور بیرونی تجارت کے حوالے سے کھلے اور شفاف قانونی نظام کو بہتر بنایا جائے گا ۔

یہ خبر پڑھیئے

تا شنگ ائر پورٹ ایکسپریس کا سفر

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons