چین کے صدر شی جن پھنگ نے پانچ نومبر کو شنگھائی میں کہا کہ چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو درآمد ات کے موضوع پر دنیا کی پہلی قومی ایکسپو ہے۔ یہ بین الاقوامی تجارت کی ترقی کی تاریخ میں بڑا اقدام ہے۔
شی جن پھنگ کے خیال میں ایکسپو کا انعقاد چین میں اصلاحات و کھلے پن کے نئے دور کو فروغ دینے کیلئےایک اہم فیصلہ ہے۔ یہ چین کی جانب سے دنیا کے لیے اپنی مارکیٹ کھولنے کے لیے بھی اہم اقدام ہے۔ اس ایکسپو کے ذریعےکثیرالجہتی تجارتی نظام کی حمایت، آزاد تجارت کے فروغ کے حوالے سے چین کے موقف کا اظہار کیا گیا ہے۔ یہ کھلےعالمی معیشت کے فروغ اور اقتصادی گلوبلائزیشن کی حمایت کے لئے چین کا حقیقی اقدام ہے۔
یہ خبر پڑھیئے
شہنشاہ جذبات محمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 17 سال گزر گئے
منفرد انداز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کو دنیا …