امریکہ کی جانب سے ایران پر لگائی جانیوالی پابندیاں آج سے نافذالعمل ہونگی۔ ایرانی صدر نے امریکہ کی جانب سے لگائی جانیوالی پابندیوں کی شدید مذمت کی ہے۔ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ امریکی پابندیاں وائٹ ہاؤس کی اخلاقی اور سیاسی پستی کو ظاہر کرتی ہیں۔ ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ امریکا ایران کے خلاف سازش کر رہا ہے جسے ہرگز کامیاب نہیں ہونے دیں گے، ایران پر امریکی پابندیوں کو دنیا مسترد کرتی ہے۔
یہ خبر پڑھیئے
چائنا کوسٹ گارڈ کے ترجمان کا فلپائن کی جانب سے چین کے ہوانگ یئن جزیرے کے پانیوں میں غیر قانونی داخلے پر بیان
فلپائن بیورو آف فشریز اینڈ ایکویٹک ریسورسز کے تین بحری جہاز چین کی جانب سے …