تازہ ترین

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبّی کا دورہ!

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پبّی میں کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر کا دورہ کیا۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر میں پاک روس مشترکہ مشقوں کا دورہ کیا اور جوانوں کی صلاحیت اور پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف کی۔ اس موقع پر جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ مشقیں پاک روس فوجی تعلقات کو مضبوط بنانے کا بہترین فورم ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

پروگرام: ٹرینڈ سیٹر

پروگرام: ٹرینڈ سیٹر

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons