وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ مظاہروں کے دوران املاک کے نقصان کا ازالہ کرنے کیلئے تخمینہ لگایا جا رہا ہے، ہنگامہ آرائی کرنے والوں نے مذہب کی آڑ لی۔ لاہور میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ احتجاج کرنے والوں کی کوئی اخلاقی حیثیت نہیں تھی، تاہم اس اہم موقع پر اپوزیشن جماعتوں نے مثبت کردار ادا کیا۔
یہ خبر پڑھیئے
ای سی سی کی ترقیاتی سکیموں کیلئے تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مختلف ترقیاتی سکیموں کیلئے تقریبا 28 ارب روپے کی تکنیکی ضمنی …