وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے 7 نومبر کو دیوالی کے موقع پر ہندو برادری کیلئے عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ کے ترجمان کے مطابق سید مراد علی شاہ نے چیف سیکریٹری سندھ کو نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ نے ہندو برادری کو دیوالی کی پیشگی مبارک بھی دی ہے۔
یہ خبر پڑھیئے
ای سی سی کی ترقیاتی سکیموں کیلئے تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مختلف ترقیاتی سکیموں کیلئے تقریبا 28 ارب روپے کی تکنیکی ضمنی …