تازہ ترین

چین کی پہلی بین الاقوامی درآمدی نمائش عالمی تجارت میں چین کے بڑھتے ہوئے کردار کے حوالے سے ایک واضح پیغام ہے!

عالمی تجارتی تنظیم کے ڈائیریکٹر جنرل Roberto Azevedo نے کہا ہے کہ چین کی پہلی بین الاقوامی درآمدی نمائش عالمی تجارت میں چین کے بڑھتے ہوئے کردار کے حوالے سے ایک واضح پیغام ہے ۔ شنگھائی میں منعقدہ اس نمائش سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چین عالمی تجارتی تنظیم میں مختلف طریقوں سے ایک فعال کردار ادا کر رہا ہے ، جن میں ڈبیلوٹی او کے امدادی پروگراموں کے ذریعے ترقی پذیر ممالک کو تجارت میں حصہ لینے کیلئے مدد فراہم کرنا بھی شامل ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

ای سی سی کی ترقیاتی سکیموں کیلئے تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مختلف ترقیاتی سکیموں کیلئے تقریبا 28 ارب روپے کی تکنیکی ضمنی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons