انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کی مینیجنگ ڈایئریکٹر Christine Lagarde نے کہا ہے کہ چین نے خود کو بہتر انداز میں تبدیل کرتے ہوئے عالمی معیشت کو بھی تبدیل کرنے میں مدد فراہم کی ہے۔ شنگھائی میں منعقدہ چین کی پہلی بین الاقوامی درآمدی نمائش کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے تمام ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ عالمی نظام کو نقصان پہنچانے کے بجائے اس کی بہتری کیلئے موجودہ تجارتی تنازعے کو حل کریں۔
یہ خبر پڑھیئے
ڈنگ شے شیانگ کی جی 77 اور چائنا “کلائمیٹ چینج لیڈرز سمٹ میں شرکت
دو دسمبر کو صدر شی چن پھنگ کے خصوصی نمائندے، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی …