چین انٹررینج بیلسٹک میزائیل معاہدے سے امریکی یکطرفہ علیحدگی کی مخالفت کرتا ہے۔ چینی وزارت خارجہ!

چین نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے انٹر رینج بیلسٹک میزائل معاہدے سے یکطرفہ علیحدگی سے بین الاقوامی امن واستحکام پرمنفی اثرات مرتب ہونگے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ہوا چھون اینگ نے کہا کہ چین انٹررینج بیلسٹک میزائیل معاہدے سے امریکی یکطرفہ علیحدگی کی مخالفت کرتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ چین کی دفاعی پالیسی جارحانہ نہیں اور نہ ہی چین نے کسی بھی ملک کے خلاف دھمکی آمیز رویہ اپنایا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

نوجوانوں کو اس سال ایک لاکھ لیپ ٹاپ دیئے جائیں گے:بلال اظہر

اقتصادی و توانائی کے بارے میں وزیراعظم کے رابطہ کار بلال اظہر کیانی نے کہا …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons