محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ تر سرد اورخشک رہے گا۔ آج صبح ریکارڈ کیے گئے بعض شہروں کے درجہ حرارت کے مطابق اسلام آباد میں آٹھ ڈگری سینٹی گریڈ، لاہور اور پشاور گیارہ، کراچی انیس، کوئٹہ ایک، گلگت دو، مری اور مظفرآباد میں چھ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
یہ خبر پڑھیئے
ای سی سی کی ترقیاتی سکیموں کیلئے تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مختلف ترقیاتی سکیموں کیلئے تقریبا 28 ارب روپے کی تکنیکی ضمنی …