سنگیانگ میں تعلیمی تربیتی اداروں کا قیام انسداد دہشت گردی کیلئے اہم اقدام!

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی کونسل کے انسانی حقوق کے جائزہ اجلاس کے تیسرے دور میں شریک چینی وفد کے سربراہ اور نائب وزیر خارجہ لہ یو چھن نے چھ نومبر کو جنیوا میں کہا کہ چین کے سینکیانگ میں پیشہ وارنہ مہارت کے تعلیمی تربیتی اداروں کا قیام انسداد دہشت گردی کا اقدام ہے۔

سینگیانگ کے حوالے سے کچھ مغربی ممالک کی طرف سے اٹھائے گئے سوال کے جواب میں لہ یو چھن نے کہا کہ حالیہ برسوں میں چین نے انسداد دہشت گردی کے حوالے سے اپنے اور عالمی امور میں اہم تجربات اور اسباق حاصل کیے ہیں۔ سینگیانگ میں انسداد دہشت گردی کی ضروریات کے مطابق تعلیمی تربیتی اداروں کا قیام عمل میں لایا گیا ہے تاکہ تعلیم کے ذریعے ان لوگوں کو جو انتہا پسندی کے منفی اثرات سے متاثر ہوتے ہیں ان کے دہشت گرد اور انتہا پسندانہ خیالات کو بدلاجائے ۔

یہ خبر پڑھیئے

صدر شی جن پھنگ کی نیپالی وزیراعظم سے ملاقات

23 ستمبر کی سہ پہر صدر شی جن پھنگ نے ہانگ چو  کے  ویسٹ لیک …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons