دہلی آلودہ ترین شہر قرار، سالانہ 10 لاکھ بھارتی ہلاک ہونے لگے، عالمی رپورٹ!

عالمی ادارہ صحت نے بھارتی دارالحکومت کی فضا کو آلودہ ترین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہر سال اسموگ کے باعث 10 لاکھ سے زائد شہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ نومبر کا آغاز ہوتے ہی ہرسال بھارت کے مختلف شہروں میں زہریلا دھواں تشویش ناک حد تک بڑھ جاتا ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے گنگارام اسپتال کے سرجن گوپی ناتھ کا کہنا تھا کہ دہلی کی آلودہ ہوا شہریوں کے لیے سزائے موت کے مترادف ہے کیونکہ گھروں سے باہر نکل کر ہم زیادہ عرصے تک زندہ نہیں رہ سکتے۔

یہ خبر پڑھیئے

پاکستانی نژاد حمزہ یوسف سکاٹ لینڈ کے نئے فرسٹ منسٹر مقرر

پاکستانی نژاد حمزہ یوسف سکاٹ لینڈ کے نئے فرسٹ منسٹر مقرر ہو گئے ہیں۔ عالمی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons