پاکستان کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
دونوں ٹیموں کے مابین یہ میچ ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ قومی ٹیم میں فخر زمان، امام الحق، بابراعظم، محمد حفیظ، شعیب ملک، سرفراز احمد (کپتان)، شاداب خان، عماد وسیم، حسن علی، شاہین آفریدی اور جنید خان شامل ہیں۔