محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، جبکہ پنجاب کے بعض میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں شدید دھند پڑنے کا امکان ہے۔ 3 جنوری کو ریکارڈ کیے گئے سرد ترین مقامات کے درجہ حرارت درج ذیل ہیں:
سکردو، منفی 10 ڈگری سینٹی گریڈ
استور، منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ
گوپس، منفی 8 ڈگری سینٹی گریڈ
گلگت، منفی 7 ڈگری سینٹی گریڈ
ہنزہ، منفی 7 ڈگری سینٹی گریڈ
دالبندین، منفی 1 ڈگری سینٹی گریڈ
پٹن، منفی 1 ڈگری سینٹی گریڈ
رسالپور، منفی 1 ڈگری سینٹی گریڈ
یہ خبر پڑھیئے
چین- امریکہ اقتصادی ورکنگ گروپ کا قیام
چین اور امریکہ کے سربراہان مملکت کے درمیان بالی اجلاس میں طے پانے والے اہم …