تازہ ترین

زیادہ ویڈیو گیم کھیلنے والے ہو جائیں خبردار!

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے 11 بڑے دماغی خلل میں اب حد سے زیادہ ویڈیو گیم کھیلنے کا رویہ بھی شامل کرلیا ہے جسے گیمنگ ڈس آرڈر(Gaming Disorder) کا نام دیا گیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ڈس آرڈر سے مراد وہ ذہنی بیماری یا وہ مختلف انسانی رویہ ہے جن کا اثر انسان کی ذاتی، سماجی، تعلیمی اور پیشہ ورانہ زندگی کو متاثر کرتا ہے۔ اگلے برس کے لیے گیمنگ ڈس آرڈر کو بھی دماغی خلل کی فہرست میں شامل کیا جارہا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

ہانگ چو ایشین گیمز کے لیے اتحاد کے ایڈیٹر انچیف طاہر فاروق کی نیک خواہشات

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons