تازہ ترین

حقیقی اسلامی فلاحی ریاست کا حصول نبی کریم ﷺکی تعلیمات سے ہی ممکن ہے، صدر اور وزیراعظم کے الگ الگ پیغامات!

صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ اللہ تعالی نے حضرت محمد ﷺ کو پوری انسانیت کے لیئے کامل راہنماء اور معلم بنا کر بھیجا۔صدر مملکت نے عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ سرکار دوعالم حضرت محمد ﷺ کی تعلیمات کے ذریعے زندگی کے ہر گوشے میں انقلاب برپا ہو گیا۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حضرت محمد ﷺ کی ہمہ گیراور جامع صفات پرمبنی شخصیت ہر انسان کے لیئے قابل تقلید ہےعید میلاد النبیﷺ کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ حضرت محمد ﷺ کے نظام نے انصاف مساوات اور مذہبی رواداری کو فرو غ دیا۔

یہ خبر پڑھیئے

ای سی سی کی ترقیاتی سکیموں کیلئے تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مختلف ترقیاتی سکیموں کیلئے تقریبا 28 ارب روپے کی تکنیکی ضمنی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons