تازہ ترین

第5课

“第5课”.

یہ خبر پڑھیئے

سال نو کے موقع پر چینی صدر شی چن پھنگ کا خطاب

سال نو کے موقع پر چینی صدر شی چن پھنگ کا خطاب

ساتھیو دوستو، خواتین و  حضرات: السلام علیکم سال 2023 کی آمد آمد ہے۔ میں بیجنگ …

وزیراعظم شہبازشریف نے آج لاہور اور قصور کے آٹامراکز کا اچانک دورہ کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے مراکز میں موجود لوگوں سے مسائل پوچھے۔ انہوں نے کہاکہ غریبوں کو مفت آٹے کی فراہمی سے متعلق کوئی غفلت برداشت نہیں جائے گی ۔ انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ وہ رمضان کے دوران مفت آٹے کی فراہمی سے متعلق معاشرے کے پسماندہ طبقے کے تمام مسائل کو حل کریں۔ انہوں نے لوگوں کو خود آٹے کے تھیلے تقسیم کیے ۔ واضح رہے کہ غریبوں کو مفت آٹے کی فراہمی کا سلسلہ پچیس رمضان تک جاری رہے گا ۔

وزیراعظم کی مفت آٹے کی تقسیم کے بہترین انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے آج لاہور اور قصور کے آٹا مراکز کا اچانک دورہ کیا۔ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons