قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ عرب امارات کی نسبت جنوبی افریقہ کے میدان پاکستانی ٹیم کیلئے زیادہ سازگار ہیں اور ٹیم کی باؤلنگ گزشتہ دورہ جنوبی افریقہ کی نسبت بہت بہتر ہے۔ مکی ارتھر نے کہا کہ پاکستان کی جنوبی افریقہ میں پہلی سیریز جیتنے کے امکانات روشن ہیں۔ پاکستانی ٹیم دورہ جنوبی افریقہ کے دوران 3 ٹیسٹ، 5 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی۔
یہ خبر پڑھیئے
ای سی سی کی ترقیاتی سکیموں کیلئے تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مختلف ترقیاتی سکیموں کیلئے تقریبا 28 ارب روپے کی تکنیکی ضمنی …