تازہ ترین

چینی خصوصیات کے حامل سوشلسٹ راستے پر گامزن رہیں گے، شی جن پھنگ!

شی جن پھنگ نے اٹھارہ دسمبر کو اصلاحات و کھلے پن کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پرتقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چینی خصوصیات کے حامل سوشلسٹ راستے پر گامزن رہ کر ہی چین موجودہ دور میں ترقی کی قیادت کرسکے گا لہذا چین اس راستے پر گامزن رہے گا۔

انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ کس طرح چین میں اصلاحات اور کھلے پن کو فروغ دیا جائے گا- شی جن پھنگ نے مزید کہا کہ چین طویل عرصے تک اقتصادی ترقی کو اولین حیثیت دینے پر گامزن رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ چین چار بنیادی اصولوں اور اصلاحات و کھلے پن کی پالیسی پر گامزن رہے گا۔

یہ خبر پڑھیئے

بلوچستان پولیس کی جانب سے نسیم شاہ کو پولیس کا اعزازی ڈی ایس پی بنا دیا گیا

بلوچستان پولیس کی جانب سے نسیم شاہ کو پولیس کا اعزازی ڈی ایس پی بنا دیا گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو بلوچستان پولیس کا خیر سگالی سفیر …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons