شام میں دہشتگرد تنظیم داعش کے خاتمے کے لئے کوششیں جاری رکھے گا، ترک صدر!
ترک صدر رجب طیب اردوان نے شام سے امریکی فوج کے انخلاء کے بارے امریکی فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ انہوں نے استنبول میں ایک تقریر کے دوران کہا کہ ترکی شام میں موجود دہشتگرد تنظیم داعش کے خاتمے کے لئے کوششیں جاری رکھے گا۔