ایوانِ صدر آج بروز ہفتہ عوام کی سیرو تفریح کے لئے کھلا رہے گا!
آج ایوان صدر صبح 9 بجے سے 12 بجے تک اور سہہ پہر 1 بجے سے شام 4 بجے تک عوام کی سیرو تفریح کے لئے کھلا رہے گا۔ ایوان صدر کی سیر کے لئے آنے والے شہریوں کے پاس اصل شناختی کارڈ کا ہونا لازمی ہے۔