قائدِ حزب اختلاف اور صدر مسلم لیگ (ن)میاں شہباز شریف نے سالِ نو پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ خدا کرے نیا سال پاکستان کے لیے خیر و برکت کا باعث ہو۔ میاں شہباز شریف نے کہا خدا کرے نیا سال کشمیر، اور فلسطین کی آزادی کا سورج بن کر طلوع ہو۔ انھوں نے کہا ہمیں عہد کرنا چاہیے کہ ہم ملکی تعمیر و ترقی، استحکام اور سالمیت کے لیے مل کر جدوجہد کریں گے۔
یہ خبر پڑھیئے
اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال کو کلینیکل ٹرائلزکرنے کا لائسنس مل گیا
ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال کو ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے فیز 3 …