ہر وقت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کیلئے تیار ہیں، شمالی کورین رہنماء!

شمالی کوریا کے راہنما کم جانگ اُن نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے یکطرفہ اقدام کا مطالبہ جاری رکھا تو اسے کوئی نیا راستہ تلاش کرنا پڑیگا۔ کم جونگ ان نے نئے سال کے موقع پر اپنے خطاب میں کہا کہ تخفیف جوہری اسلحہ کے حوالے سے انکاعزم غیر متزلزل ہے۔ شمالی کوریا کے رہنما نے کہا کہ وہ جزیرہ نما کوریا میں امن کیلئے مذاکرات کے سلسلے میں کسی بھی وقت امریکی صدرڈونلڈٹرمپ سے ملاقات کیلئے تیار ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

زیمبیا کے صدر کا چائنا میڈیا گروپ کو انٹرویو

دس  سے سولہ ستمبر تک زیمبیا کے صدر ہاکائندے ہیچلیما نے چین کا سرکاری دورہ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons