تازہ ترین

شمالی وزیرستان میں کارروائی، ایک دہشتگرد ہلاک!

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاک فوج نے شمالی وزیرستان کے گاؤں برکلئے میں خفیہ اطلاع پر دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی کی جس میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ کارروائی کے دوران دہشتگردوں سے ایس ایم جی، دستی بم، میگزین، موصلاتی آلات اور بم بنانے سے متعلق لٹریچر برآمد کیا گیا۔

یہ خبر پڑھیئے

ڈنگ شے شانگ کی ورلڈ کلائمیٹ ایکشن سمٹ میں شرکت کی اور تقریر

30 نومبر سے یکم دسمبر تک چینی  صدر شی چن پھنگ کے خصوصی نمائندے، سی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons