تازہ ترین

سی پیک طویل المدتی اقتصادی خوشحالی کا منصوبہ ہے:وزیر اعظم

وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ ملک کی تاریخ میں سب سے بڑی سرمایہ کاری ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ محض بذریعہ سڑک رابطے کا منصوبہ نہیں بلکہ پاکستان اور چین کے اشتراک سے شروع کیا گیا ملک کی خوشحالی کیلئے ایک طویل المدتی ترقیاتی عمل ہے۔انہوں نے دوٹوک الفاظ میں کہا کہ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی اور آئندہ عام انتخابات مقررہ وقت پر ہونگے۔ایک نجی ٹیلی وزیژن چینل کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ عوام آئندہ عام انتخابات میں اپنے نمائندوں کا انکی کارکردگی کی بنیاد پر انتخاب کریں گے۔

یہ خبر پڑھیئے

چینی طرز کی جدیدیت کے حوالے سے اندرونی منگولیا نیا باب تخلیق کرے:چینی صدر

چینی طرز کی جدیدیت کے حوالے سے اندرونی منگولیا نیا باب تخلیق کرے:چینی صدر

چین کے اندرونی منگولیا خود اختیار علاقے کے حالیہ دورے کے دوران، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons