بطور ہیروئن پہلی فلم ” شور شرابہ “ مارچ میں نمائش کے لیئے پیش کی جائے گی،رابی پیرزادہ

پاکستانی گلوکارہ اور ہوسٹ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ مجھے ماڈلنگ کا کوئی شوق نہیں ۔میں صرف گلوکاری اور میزبانی تک محدود رہناچاہتی ہوں۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ نت نئے تجربات کرنا میری فطرت میں شامل ہے ۔سافٹ ویئر انجینیئرہونے کے ساتھ میں چھوٹے جہاز اڑانے کی تربیت بھی حاصل کر چکی ہوں ۔کراٹے ماسٹر ہونے کے ساتھ بیرون ملک سے بیوٹیشن کورس بھی کر رکھا ہے۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ میری بطور ہیروئن پہلی فلم ” شور شرابہ “ مکمل ہو چکی ہے جس کی نمائش مارچ میں کی جائے گی۔

یہ خبر پڑھیئے

چائنا میڈیا گروپ بیجنگ کی تین رکنی ٹیم کا دورہِ پاکستان

 چائنا میڈیا گروپ کی تین رکنی ٹیم نے حال ہی میں پاکستان کا دورہ کیا۔ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons