پاکستان ریلوے نے پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت پشاور سے کراچی تک مین لائن ون کی اپ گریڈیشن کے قابل عمل ہونے کا جائزہ اور ابتدائی ڈیزائن مکمل کرلیا ہے۔وزارت کے ایک عہدیدار نے اے پی پی کو بتایا کہ اپ گریڈیشن کے بعد ریلوں کی رفتار میں اضافہ ہو جائے گا۔انجنوں کی دستیابی کے بارے میں انہوں نے کہا کہ 2013 ء میں 160 انجن کا م کررہے تھے لیکن اب حکومت کی انتھک کوششوں کی وجہ سے 473 میں سے 324 انجنوں کو فعال کردیا گیا ہے۔
یہ خبر پڑھیئے
چین- امریکہ اقتصادی ورکنگ گروپ کا قیام
چین اور امریکہ کے سربراہان مملکت کے درمیان بالی اجلاس میں طے پانے والے اہم …