برطانیہ نے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبوں میں شراکت داری کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔پاکستان ہائی کمیشن لندن میں کمرشل قونصلر ساجد محمود راجہ نے کہا ہے کہ برطانیہ نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کے لئے بڑے پیمانے پر تعاون کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ برطانیہ عالمی سطح پر پاکستانی برآمدات کی تیسری سب سے بڑی منڈی ہے جبکہ یورپی یونین بھی بڑی منڈیوں کی فہرست میں شامل ہے۔کمرشل قونصلر نے امید ظاہر کی کہ پاکستان ہائی کمیشن لندن کے فعال کردار کی بدولت مستقبل میں دوطرفہ تجارتی تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔
یہ خبر پڑھیئے
چائنا میڈیا گروپ کے ڈائریکٹر شین ہائی شونگ کو ارجنٹائن کی جانب سے “آؤٹ اسٹینڈنگ ایچیومنٹ ایوارڈ برائے بین الاقوامی عوامی تبادلوں اور تعاون” سے نوازا گیا
یکم دسمبر کو ارجنٹائن کے صدر البرٹو فرنینڈز کی منظوری سے سی پی سی سینٹرل …