تازہ ترین

چین انسانی حقوق کے میدان میں دنیا کیلئے ایک نیا ماڈل قائم کر رہا ہے، جنوبی افریقہ میں تعینات چینی سفیر!

چین کا کہنا ہے کہ دنیا کے لوگوں کیلئے انسانی حقوق، بشمول افراد کے حقوق، سیاسی، اقتصادی، سماجی اور ثقافتی حقوق عام اطمینان کے حصول کا ذریعہ ہیں۔

جنوبی افریقہ میں تعینات چین کے سفیر کا کہنا ہے کہ اس امر کے مطابق لوگوں کے استحکام اور ترقی کے حقوق کی ضمانت دینا دنیا بھر کی حکومتوں کی ذمہ داری ہے۔ چینی سفیر نے اپنے ایک مضمون میں کہا کہ 1949 میں عوامی جمہوریہ چین کے قیام کے بعد سے کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ نے ہمیشہ عوام کی خوشحالی اور انسانیت کی ترقی کیلئے کوششیں کی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج 1.3 ارب چینی لوگ تنازعات کے خوف سے آزاد، امن، آزادی اور خوشی کی زندگی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

ڈنگ شے شانگ کی ورلڈ کلائمیٹ ایکشن سمٹ میں شرکت کی اور تقریر

30 نومبر سے یکم دسمبر تک چینی  صدر شی چن پھنگ کے خصوصی نمائندے، سی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons