شارجہ میں نابینا اور نظر کی کمزوری کے شکار افراد کے لیے بریل رسم الخط کی حامل اور خود کار طریقے سے بولنے والی اے ٹی ایم متعارف کروا دی گئی۔ نابینا افراد کے لیے یہ اے ٹی ایم شارجہ اسلامک بینک کی جانب سے متعارف کروائی گئی ہے۔ شارجہ اسلامک بینک میں الیکٹرانک چینلز کے سربراہ ولید المودوئی نے گلف نیوز کو بتایا کہ اے ٹی ایم مشین میں سینٹرل بینک کے مطابق حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں جن پر دنیا بھر کے بینک عمل کرتے ہیں۔
یہ خبر پڑھیئے
چین- امریکہ اقتصادی ورکنگ گروپ کا قیام
چین اور امریکہ کے سربراہان مملکت کے درمیان بالی اجلاس میں طے پانے والے اہم …