نامعلوم جگہ پر چینی فوجیوں نے کر دکھایا کمال!

جس مقام پر اس فن کا مظاہرہ کیا گیا ہے، اس کا نام سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر راز میں رکھا گیا ہے.

چند روز پہلے ایک نامعلوم جگہ پر چینی فوجیوں نے برف کے تودوں کو تراشنے کو بعد مختلف چیزوں کے ماڈلز اور اشکال بنائیں. چینی فوجیوں کی اس زندہ دلی اور تخلیقی صلاحیتوں کو انٹرنیٹ پر دنیا بھر میں بہت پزیرائی حاصل ہوئی ہے. جس مقام پر اس فن کا مظاہرہ کیا گیا ہے، اس کا نام سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر راز میں رکھا گیا ہے. البتہ تصاویر کی صورت میں انٹرنیٹ پر ان فن پاروں کو دیکھا جا سکتا ہے. برف کو تراش کر بنائی ہوئی ان اشیاء کی تصاویر میں فوجیوں کی زندگی سے تعلق رکھنے والی روزمرہ استعمال کی چیزیں، جنگی اسلحہ، مشینری اور دیگر فوجی ساز و سامان شامل ہیں. تصاویر ملاحظہ کیجئے…









یہ خبر پڑھیئے

شہنشاہ جذبات محمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 17 سال گزر گئے

منفرد انداز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کو دنیا …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons