سی پیک ملک میں تیزترصنعتی ترقی کےلئے طویل مدتی لائحہ عمل فراہم کرےگا: احسن اقبال!

منصوبہ بندی اور ترقی کے وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہےکہ چین پاکستان اقتصادی راہداری ملک میں تیز تر صنعتی ترقی کےلئے طویل مدتی لائحہ عمل فراہم کرے گی۔

انہوں نے کہایہ منصوبہ پاکستان کے وژن 2025 کے ان سات ستونوں کے تناظر ہے جو خصوصی اور پائیدار ترقی کے اقتصادی اصولوں کی بنیاد پر قائم ہیں۔ احسن اقبال نے کہا کہ طویل المدتی لائحہ عمل روابط، توانائی، تجارت و صنعتی پارکوں، زرعی ترقی اور غربت کے خاتمے، سیاحت اور مالیاتی تعاون پر مبنی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

نوجوانوں کو اس سال ایک لاکھ لیپ ٹاپ دیئے جائیں گے:بلال اظہر

اقتصادی و توانائی کے بارے میں وزیراعظم کے رابطہ کار بلال اظہر کیانی نے کہا …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons