تازہ ترین

آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہےگا!

محکمہ موسمیات کے مطابق بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم مالاکنڈڈویژن، گلگت بلتستان اور بالائی فاٹا میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔9 جنوری کو ملک میں سب سے کم درجہ حرارت سکردو اور استور میں منفی گیارہ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

یہ خبر پڑھیئے

ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں 50 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات کے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons