وزیر خزانہ اسد عمر کی زیرصدارت منعقدہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں 2 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکج کی منظوری دے دی گئی۔ اس کے علاوہ محکمہ ڈاک کے اندرون ملک ڈاک کے نئے نرخ مقرر کرنے کی سمری کی منظوری دے دی گئی۔ اعلامیے کے مطابق پاکستان سٹیل ملز کے وفات پا جانے والے ملازمین کے ورثاء کے لئے امداد رقم ادا کرنے کی بھی منظوری دی گئی ہے۔
یہ خبر پڑھیئے
ہالینڈ کے عوام کا مغربی ممالک کی یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی کے خلاف احتجاج
مقامی وقت کے مطابق 24 ستمبر کو ہالینڈ کے عوام نے مغربی ممالک کی جانب …