تازہ ترین
اسلام دشمن قوتیں مسلمانوں کے خلاف سازشیں کر رہی ہیں، شہریار آفریدی!

اسلام دشمن قوتیں مسلمانوں کے خلاف سازشیں کر رہی ہیں، شہریار آفریدی!

امور داخلہ کے وزیر مملکت شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ اسلام دشمن قوتیں مسلمانوں کے خلاف سازشیں کررہی ہیں۔ انہوں نے آج اسلام آباد میں نوجوان قیادت کے موضوع پر ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عزم ظاہر کیا کہ حکومت جرات اور ثابت قدمی سے ان سازشوں کا مقابلہ کرے گی۔

یہ خبر پڑھیئے

آئیں ۔مل کر کریں تعمیر ۔بنی نو انسان کا ہم نصیب معاشرہ

جب انسان کو خوشی اور محبت حاصل ہو، صرف اس وقت دنیا میں امن اور ہم …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons