تازہ ترین
واٹس ایپ کے صارفین کے لئے ایک نئی خوش خبری!

واٹس ایپ کے صارفین کے لئے ایک نئی خوش خبری!

واٹس ایپ کے صارفین کے لئے خوش خبری ہے کہ اس ایپ نے اب کئی تبدیلیاں کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو دوبارہ حیران کرنے کی ٹھانی ہے جس کے تحت رات کو مسیجنگ اور رابطوں کے لئے نائٹ موڈ اور فنگر پرنٹ سے کھلنے اور بند ہونے کی سہولت بھی پیش کی جارہی ہے۔

واٹس ایپ نے یاینڈروئڈ فون کے لئے نیا بی ٹا ورژن کئی جدت کے ساتھ پیش کر دیا ہے۔ اب واٹس ایپ بی ٹا 2.19.83 ورژن میں فنگر پرنٹ کی تصدیق اور رات میں استعمال کرنے والا نائٹ موڈ متعارف کروایا گیا ہے جسے کچھ لوگ استعمال کر بھی رہے ہیں لیکن جلد ہی ایسے پوری دنیا کے لئے ریلیز کیا جائے گا۔

یہ خبر پڑھیئے

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کی مشترکہ تعمیر میں تعاون ، چین اور اردن کےمفاہمتی یادداشت پر دستخط

 29 نومبر کو اردن میں چین کے سفیر چن چھوان ڈونگ اور اردن کے وزیر …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons