فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے گزشتہ سال کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں آئندہ ماہ کی تیس تاریخ تک توسیع کردی ہے۔ کمپنیوں، افراد اور اداروں کے لئے بھی یہ تاریخ تیس اپریل تک بڑھا دی گئی ہے۔ ایف بی آر نے یہ فیصلہ مختلف تجارتی اداروں اور تنظیموں اور ٹیکس دہندگان کی درخواست پر کیا ہے۔
یہ خبر پڑھیئے
اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال کو کلینیکل ٹرائلزکرنے کا لائسنس مل گیا
ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال کو ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے فیز 3 …