تازہ ترین
چین کو چولستان میں بڑی اراضی دیں گے، نعیم الحق!

چین کو چولستان میں بڑی اراضی دیں گے، نعیم الحق!

وزیراعظم کے سیاسی معاون خصوصی نعیم الحق کا کہنا ہے کہ چین صحرئواں کو آباد کرنا چاہتا ہے لہذا انہیں چولستان میں بڑی اراضی دیں گے۔

لاہور میں شجرکاری مہم کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے نعیم الحق کا کہنا تھا کہ شجرکاری آنے والی نسلوں کے لیے تحفہ ہوگا جو ہم چھوڑ کر جائیں گے، آئندہ سالوں میں اربوں کی تعداد میں درخت لگائیں گے، ڈرون منگوا رہے ہیں جو ایک گھنٹے میں ایک لاکھ بیج پھینکیں گے-

یہ خبر پڑھیئے

ای سی سی کی ترقیاتی سکیموں کیلئے تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مختلف ترقیاتی سکیموں کیلئے تقریبا 28 ارب روپے کی تکنیکی ضمنی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons