بھارتی سیکیورٹی فورس کے سابق جوان کا مودی کے خلاف انتخابات لڑنے کا اعلان ...

بھارتی سیکیورٹی فورس کے سابق جوان کا مودی کے خلاف انتخابات لڑنے کا اعلان …

بھارتی سیکیورٹی فورس کے سابق جوان تیج بہادر نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف انتخابات لڑنے کا اعلان کردیا ہے۔

بھارتی میڈیاکی رپورٹ کے مطابق تیج بہادر بھارتی انتخابات میں مودی کے خلاف شہر واراناسی سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے الیکشن لڑیں گے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تیج بہادر یادیو کا کہنا تھا کہ انہوں نے کرپشن کے خلاف آواز اٹھائی تو انہیں نوکری سے نکال دیا گیا لہذا وہ بھارتی فوج میں کرپشن کے خاتمے کے لیے الیکشن لڑیں گے-

یہ خبر پڑھیئے

نوجوانوں کو اس سال ایک لاکھ لیپ ٹاپ دیئے جائیں گے:بلال اظہر

اقتصادی و توانائی کے بارے میں وزیراعظم کے رابطہ کار بلال اظہر کیانی نے کہا …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons