تازہ ترین
خواتین کے حقوق پامال کرکے دنیا کے کسی بھی حصے میں امن و استحکام نہیں آسکتا، انجلینا جولی!

خواتین کے حقوق پامال کرکے دنیا کے کسی بھی حصے میں امن و استحکام نہیں آسکتا، انجلینا جولی!

اقوام متحدہ کی مندوب برائے پناہ گزین انجلینا جولی نے کہا ہے کہ خواتین کے حقوق پامال کرکے دنیا کے کسی بھی حصے میں امن و استحکام نہیں آسکتا ہے۔

عالمی خبررساں ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں وزرا اور سفارت کاروں سے خطاب میں انجلینا جولی نے کہا کہ امن مذاکرات میں خواتین کو شامل کرنے سے متعلق عالمی برادری کی خاموشی دراصل الارم ہے۔آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارہ نے زور دے کر کہا کہ اس ضمن میں فوری طور پرعملی اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔انجلینا جولی نے دعوی کیا کہ افغانستان کی ہزاروں خواتین امن مذاکرات میں اپنے اور بچوں کے حقوق کی ضمانت چاہتی ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

چینی طرز کی جدیدیت کے حوالے سے اندرونی منگولیا نیا باب تخلیق کرے:چینی صدر

چینی طرز کی جدیدیت کے حوالے سے اندرونی منگولیا نیا باب تخلیق کرے:چینی صدر

چین کے اندرونی منگولیا خود اختیار علاقے کے حالیہ دورے کے دوران، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons