سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کو ایک سیاسی ادارہ سمجھتا ہوں، چند طاقتیں پاکستان کو بلیک لسٹ کرنے کی سازشیں کررہی ہیں۔ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثارنے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک رہے گا تو یہ سیاست بھی رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ مودی حکومت سے کسی قسم کی کوئی خیر کی توقع نہیں ہے، کوئی جنگ نہیں چاہتا، بھارت سے مذاکرات ہونے چاہئیں-
یہ خبر پڑھیئے
شہنشاہ جذبات محمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 17 سال گزر گئے
منفرد انداز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کو دنیا …