تازہ ترین
پاکستان سکھ گوردوارہ پربندھک کمیٹی کے ممبران پراعتراض بلاجواز قرار، سکھ کونسل پاکستان!

پاکستان سکھ گوردوارہ پربندھک کمیٹی کے ممبران پراعتراض بلاجواز قرار، سکھ کونسل پاکستان!

سکھ کونسل پاکستان نے بھارت کی طرف سے پاکستان سکھ گوردوارہ پربندھک کمیٹی کے ممبران پراعتراض کو بلاجواز قرار دیدیا ہے۔

سکھ کونسل پاکستان کا کہنا ہے کہ بھارت کا یہ اقدام کرتارپور راہداری منصوبے سے فرار کی ایک ناکام کوشش ہے۔ نجی نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق سکھ کونسل پاکستان کی طرف سے وزیراعظم عمران خان کوخط لکھنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے جس میں ان سے مطالبہ کیا جائے گا کہ حکومت کو کرتار پور راہداری منصوبے کے حوالے سے بھارتی حکومت کے دباو میں آنے کی ضرورت نہیں ہے-

یہ خبر پڑھیئے

تا شنگ ائر پورٹ ایکسپریس کا سفر

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons