ہمارے نوجوان ہیروں کی مانند ہیں، انھیں صرف تراشنے کی ضرورت ہے، ڈاکٹرعبد القدیر خان!

ہمارے نوجوان ہیروں کی مانند ہیں، انھیں صرف تراشنے کی ضرورت ہے، ڈاکٹرعبد القدیر خان!

فخرپاکستان معروف سائنس دان ڈاکٹرعبد القدیر خان نے کہا ہے کہ ہمارے نوجوان ہیروں کی مانند ہیں، انھیں صرف تراشنے کی ضرورت ہے۔

قدیر خان جامعہ کراچی کے ڈاکٹر اے کیو خان انسٹی ٹیوٹ آف بائیو ٹیکنالوجی اینڈ جینیٹک انجینئرنگ کے زیر اہتمام تقریب تقسیم انعامات سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہمارے ملک میں صلاحیتوں کی کمی نہیں ہے، ضرورت اس امر کی ہے کہ انھیں اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے مواقع فراہم کیے جائیں-

یہ خبر پڑھیئے

شہنشاہ جذبات محمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 17 سال گزر گئے

منفرد انداز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کو دنیا …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons