پھنگ لی یوان کے رواں سال کے پہلے بیرونی دورے کے دوران تین اہم سرگرمیاں ...

پھنگ لی یوان کے رواں سال کے پہلے بیرونی دورے کے دوران تین اہم سرگرمیاں …

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے اکیس سے چھبیس مارچ تک اٹلی، موناکو اور فرانس کا سرکاری دورہ کیا۔

محترمہ پھنگ لی یوان نے مذکورہ دورے کے دوران تین اہم سرگرمیوں میں شرکت کی۔ پہلی سرگرمی صدر مملکت شی جن پھنگ کے ساتھ استقبالیے، لیکچر دینےاور دیگر سرکاری سرگرمیوں میں شرکت کی تھی۔ دوسری سرگرمی ان کی بحیثیت یونیسکو سفیر چیریٹی سرگرمیوں میں شرکت کی تھی- تیسری سرگرمی میں انہوں نے دوسرے ممالک کے ساتھ شعبہِ ثقافت و فنون لطیفہ کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

یہ خبر پڑھیئے

شہنشاہ جذبات محمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 17 سال گزر گئے

منفرد انداز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کو دنیا …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons