حب بجلی منصوبے پرکام کرنے والے ایک پاکستانی نوجوان کی مختصر ویڈیو نے آج بیجنگ میں ایک خطہ ایک شاہراہ مختصر ویڈیو کے پہلے مقابلے میں کرافٹس مین شپ جیت لیا۔
ویڈیو کا محور ڈینس نامی ایک پاکستانی نوجوان ہے جو پانچ سال چین میں زیر تعلیم رہا اور وطن واپسی پر اس نے حب بجلی گھر منصوبے پرکام کرنے کا فیصلہ کیا جو چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت مکمل کیا گیا منصوبہ ہے۔