ملتان میں ضمنی الیکشن کا میدان پی ٹی آئی نے مار لیا ...

ملتان میں ضمنی الیکشن کا میدان پی ٹی آئی نے مار لیا …

پنجاب میں حکمران جماعت تحریک انصاف نے ملتان کا ضمنی الیکشن جیت لیا۔

پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 218 کے ضمنی انتخابات کے لیے ووٹوں کی گنتی کا عمل مکمل ہوگیا اور تمام 138 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے امیدوار آصف راں 48 ہزار 988 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ہیں۔ پیپلزپارٹی کے ارشدراں 39 ہزار 486 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے، پی پی امیدوار کو مسلم لیگ (ن) کی حمایت بھی حاصل تھی۔

یہ خبر پڑھیئے

اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال کو کلینیکل ٹرائلزکرنے کا لائسنس مل گیا

ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال کو ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے فیز 3 …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons