جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے ایتھلیٹ عرفان محسود نے ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ عرفان محسود نے 100 پاؤنڈ وزن کے ساتھ ایک منٹ میں 2 انگلیوں پر 12 پش اپس لگا کر عالمی ریکارڈ بنایا۔ عالمی ریکارڈ ہولڈر عرفان محسود نے کہا کہ اب تک 18 بین الاقوامی ریکارڈ قائم کر چکا ہوں۔ عرفان محسود نے کہا کہ مزید ریکارڈ بنا کر ملک و قوم کا نام روشن کرنا چاہتا ہوں۔
یہ خبر پڑھیئے
چین- امریکہ اقتصادی ورکنگ گروپ کا قیام
چین اور امریکہ کے سربراہان مملکت کے درمیان بالی اجلاس میں طے پانے والے اہم …