تازہ ترین
اسلام آباد کی فضا میں پولن کی مقدار خطرناک سطح پر پہنچ گئی ...

اسلام آباد کی فضا میں پولن کی مقدار خطرناک سطح پر پہنچ گئی …

اسلام آباد کی فضا میں پولن کی مقدار خطرناک سطح پر پہنچ گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی شہر کی فضا میں پولن کی مقدار خطرناک سطح پر پہنچ گئی ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد کی فضا میں پولن کی مقدار 60 ہزار فی مکعب میٹر تک جا پہنچی ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ سیکٹر ایچ ایٹ میں پولن کی مقدار36 ہزار نو سو 39 فی مکعب میٹر تک ریکارڈ کی گئی ہے-

یہ خبر پڑھیئے

تا شنگ ائر پورٹ ایکسپریس کا سفر

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons