ترکی میں مقامی حکومت کے انتخابات کیلئے آج ووٹ ڈالے گئے ...

ترکی میں مقامی حکومت کے انتخابات کیلئے آج ووٹ ڈالے گئے …

ترکی میں مقامی حکومت کے انتخابات کیلئے آج ووٹ ڈالے گئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق مقامی انتخابات میں میٹرو پولیٹن بلدیہ مئیر، بلدیاتی اسمبلی کے اراکین اور کونسلروں کا انتخاب کیا جائے گا۔ ترکی کے مقامی وقت کے مطابق ووٹ ڈالنے کا عمل صبح 7 بجے شروع ہوکر مشرقی اضلاع میں شام 4 بجے اور دیگر اضلاع میں شام 5 بجے ختم ہوا-

یہ خبر پڑھیئے

چینی صدر شی جن پھنگ کا شنگھائی اور جانگ سو کا دورہ

سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری، چین  کے صدر  مملکت  اور مرکزی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons