مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں مزید 4 کشمیری نوجوان شہید!

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں مزید 4 کشمیری نوجوان شہید!

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے تازہ کارروائی کے دوران 4 کشمیریوں کو ضلع پلوامہ میں شہید کر دیا ہے، ادھر قابض فوج نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلوامہ اور سوپیاں میں انٹرنٹ کی سروس معطل بھی کردی ہے۔ قابض بھارتی فورسز کا دعویٰ ہے کہ چاروں نوجوان فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہوئے، جھڑپ کے دوران 3 بھارتی فوجی بھی شدید زخمی ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

غروب آفتاب کے بعد چاند کے اردگرد 5 سیارے ایک ساتھ نظر آئے: ماہرینِ فلکیات

آج غروب آفتاب کے بعد چاند کے اردگرد 5 سیارے ایک ساتھ نظر آئے۔ ماہرینِ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons